اترپردیش میں اب چمبل کی خطرناک ڈاکو رہی پھولن دیوی کے مجسمے کے قیام کے سلسلے میں جدوجہد شروع ہو گئی ہے۔
پھولن دیوی کی نشاد برادری کے کچھ لوگ ریاست کے پوروانچل گورکھپور میں ان کے بت کے قیام کو
لے کر جدوجہدکر رہے ہیں لیکن مقامی انتظامیہ اس کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہے۔
چمبل چھوڑنے کے بعد رہنما بنی پھولن دیوی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ جب شیو کمار عرف ددا کی مورتی قائم ہو سکتی ہے تو پھولن دیوی کی کیوں نہیں